https://propertyguide.biz/wp-content/uploads/2024/04/one-colour-single-solid-color-azure-plain-1920x1080-c-024261-f-24.jpg
We Serve

Remember Few Steps Before Buying Plots or Land

پلاٹ لینے سے پہلے کچھ ضروری اقدام

Avoid Comission Agent, Find Best one

پراپرٹی کی فیلڈ میں ہر جگہ آپکو ایک سے بھر كے ایک پراپرٹی ایکسپرٹ ملے گا . لیکن اصل اور نقل میں پہچان بہت ضروری ہے. بہترین ایجنٹ کا انتخاب کیجیے اور خیال رکھے کے کمیشن ایجنٹ سے بچیں . اس پر یقین کریں جو چاہے کمیشن لے لیکن اس کے پاس نالج ہو اورسا خت بہتر ہو-

Physical Visit

سوسائٹی كے ٹی وی اشتہار اور اصل حالت میں زیادہ تر فرق ہی پایا جاتا ہے . بہتر ہے کے چاہے تصاویر اور ویڈیو کتنی بی پیاری ہو خود جا کر ایک بار ضرور دیکھیں

Back Ground of Society

اگر سوسائٹی 2-3 سال پرانیہے تو اس یہ ضرور پتہ کرو کے اس کی ماضی میں کارکردگی کیسی رہی ہے . اگر نیو سوسائٹی ہے تو اتنا ضرور دیکھ لیں کے اس كے ڈیولپرز یعنی سوسائٹی کو بنانے والو کی کیا بیک گراؤنڈ ہے .

Rate evaluation

سوسائٹی کے ریٹ ایک تو مارکیٹ کی بنیاد پر ہوتے ہیں اور ایک سوسائٹی والو نے خود فکس کیے ہوتا ہیں . اور ایک تیسرا ریٹ بھی ہوتا ہے جو ایجنٹ یا سیلر آپ کو دے رہا ہوتا ہے. یقین دہانی کر لیں کے آپ کو جس ریٹ پر فائل یا پلاٹ مل رہا ہے وہ مارکیٹ اور سوسائٹی ریٹ سے کم سے کم ہونا چاہیے

Document Verification

سب سے اہم ہے کاغذات کا اصل اور تصدیق شدہ ہونا. اِس کے لیے آپ پراپرٹی چاہے جس سے بھی خریدیں لیکن آپ سوسائٹی کے میں آفس سے تصدیق اور چیک ضرور کروائیں . یہ آپ سے زیادہ آپ کے  ایجنٹ کی زیادہ ذمہ داری ہے

Leave a Comment

Begin typing your search above and press return to search.