https://propertyguide.biz/wp-content/uploads/2024/04/one-colour-single-solid-color-azure-plain-1920x1080-c-024261-f-24.jpg
We Serve

land Existence

زیادہ تراقساط کی جگہ  خالی یا ڈویلپمنٹ پوری نہیں ہوئی ہوتی . اس کی ملکیت كے  کاغذات سوسائٹی کے پاس ہونے بہت ضروری ہے .
انسٹالمنٹ پر پلاٹ زیادہ تر ایسی جگہ پر ہوتے ہیں۔ جہاں ابھی ڈویلپمنٹ وغیرہ نہیں کی ہوتی۔ اس صورت میں کم از کم یہ تسلی کرلیں کے جگہ سوسائٹی کی باؤنڈری وال کے اندر ہو ۔

Hidden Price

پلاٹ کی قیمت میں ڈویلپمنٹ چارجز شامل ہیں کے نہیں ۔ ضرور پوچھیں
Allotment letter
بکنگ کرواتے وقت الاٹمنٹ لیٹر ضرور لیں ۔ اگر فائل ہے تو الاٹمنٹ لیٹر 45% ادائیگی تک مل جانا چاہیے

owner Signature on Documents
انسٹالمنٹ پر پلاٹ کے کاغزات پر دستخط سوسائٹی کے مالک ہو تو سب سے بہتر ہے۔ Attorney کے دستخط بھی زیادہ تر سوسائٹیز میں کئے جاتیں ہیں۔

Possession Time
قبضہ اقساط کے پورا ہونے سے پہلے پہلے مل جانا چاہیے ۔
60-80%

پیمنٹ تک قبضہ ضرور آپکے پاس ہونا چاہیے ۔

Leave a Comment

Begin typing your search above and press return to search.