Beware- about Societies hidden charges

Development charges
سوسائٹی جو سہولیات یعنی روڈ، بجلی ؛ پانی؛ پارک، سیوریج وغیرہ فراہم کرتی ہے اس کے بھی چارجز لئے جاتے ہیں ۔ جو ڈویلپمنٹ چارجز کی مد میں آتے ہیں ۔
Possession charges
جب آپ پلاٹ کا قبضہ لیتے ہیں خاص طور پر انسٹالمنٹ کے پلاٹ کا تو اس وقت بھی سوسائٹی یہ چارج کرتی ہے۔
زیادہ تر یہ ڈویلپمنٹ چارجز کے ساتھ ہی لے لی جاتی ہے۔

Monthly maintainace charges
یہ چارجز گھر بنانے کے بعد لئے جاتے ھے۔ یہ سوسائٹی کی maintaince کے خرچ وغیرہ کیلئے چارج کئے جاتے ہیں ۔ ہر ماہ کی بنیاد پر۔

Transfer fee
جب آپ اپنا پلاٹ وغیرہ کسی کو بچتے یا خرید تے ہیں۔ تو سوسائٹی والے بھی فیس چارج کرتے ہیں ۔

Processing Fee
یہ وہ فیس ہے جو آپ بکنگ کرواتے ہوے سوسائٹی والے پراسیسنگ کے نام پر لیتے ہیں ۔بعض سوسائٹی میں یہ فیس قیمت کے اندر ہی شامل کر کے لے لی جاتی ہے۔

late Fee Charges
یہ فیس تب لی جاتی ھے۔ جب آپ کوئی رقم مقررہ وقت پر ادا نہیں کرتے ۔
اس کا شکار زیادہ تر قسط پر پلاٹ لینے والے ہوتے ہیں۔

TAGS: , ,

Leave a Comment

Begin typing your search above and press return to search.