We Serve

How TO Avoid Common Property Frauds in Pakistan

پراپرٹی میں فراڈ / دھوکہ سے کیسے بچا جاۓ ؟

Society Approval

اپ جس بھی سوسائٹی سے پلاٹ لیں اس کا گورنمنٹ سے منظور ہونا بہت ضروری ہے . لیکن بعض صورت میں منظور ہونے سے پہلے بھی انویسٹمنٹ كے مقصد سے ، یقین کرنا پڑتا ہے . اِس پر آئندہ دنوں پر آپ کو پوسٹ ملے گی

Market Ranking

موجودہ سوسائٹی مارکیٹ کے لحاظ سے کس اہمیت کی حامل ہے. اور علاقے میں لوگ اس سوسائٹی کو کتنی ویلیو دیتے ہیں . معلوم ہونا بہت ضروری ہے . اِس كے لیے بھر بیٹھے مختلف اسٹیٹ ایجنٹ آپ کی ہیلپ کر سکتے ہیں .

Agreement tool

مطلب ، سوسائٹی جگہ كے خرید فاروخات کیلئے کونسے قانونی داستاویزات استعمال کرتی ہے.

رجسٹری ، انتقال یا اسٹپم پیپر یا الاٹمنٹ لیٹرز . کیش كے پلاٹ کیلئے رجسٹری انتقال اور انستالمینٹ كے پلاٹ كے لیے الاٹمنٹ لیٹر ضرور لیں

Don’t pay in advance

اگر اوپر والے 3 اسٹیپ کو آپ چیک کر لیں اور سب ٹھیک ہو تو پِھر بھی خرید کرتے وقعت ایڈوانس پیمنٹ مت کریں ، جب تک اصل کا کاغذات کی تسلی نا ہو .

Avoid cheque

اگر آپ پراپرٹی فروخت کر ر ہے ہیں تو کبھی بھی چیک لے کر اپنے اصل کاغذات خریدار كے حوالہ نا کریں . ہمیشہ کیش یا پے آرڈر ہی استعمال کریں

Final Decision

جب تسلی ہو جائے کے سوسائٹی اور جگہ پوری طرح سے موضوع ہا تو فوراً فیصلہ نا کریں . پہلے ٹوکن دیں 4 ، 5 دن اور ورکنگ کریں اور پِھر فائنل فیصلہ کریں

Leave a Comment

Begin typing your search above and press return to search.